جامعتہ الحق (اقامتی)سنگاپور برائے تحفیظ القرآن و عا لمیت

نشان

شعبہ جات

تعدادمعلمین و ٹیچرس

تعداد طلباء

تعداد طلباءتکمیل تعلیم

1

نورانی قاعدہناظرہ

6

133

……

2

حفظ

2

31

3

3

عالمیت

7

58

2

جملہ

15

222

5

4

عصری تعلیم اول تا S.S.C

تعلیمی سال2012-13 سے بڑی لڑکیوں کے لئے تعلیم کا علاحدہ انتظام کیا گیا ہے ۔

سوسائٹی کے زیر انتظام ایک کیمپس بمقام موضع سنگاپور منڈل گجویل 3 ایکڑ اراضی پر مشتمل ہے ۔ جس میں جامعۃ الحق قائم ہے و نیز 3گنٹے اراضی بھی خریدی گئی ہے جو مسجد یکمینار گجویل سے متصل ہے جا ئدادکے تمام دستاویزات سوسائٹی ہذا کے مرکزی دفتر میں محفوظ ہیں۔

(۳) مدرستہ الحق اقامتیاکبر باغحیدرآباد شہرحیدرآباد کے اطراف و اکناف کے رہنے والے غریب مسلمان جو دیہاتوں سے آکر روزگار کے لئے آباد ہیں، خستہ حالت بستیوں میں رہتے ہیں اُنکے بچوں کو اِس اقامتی مدرسہ میں داخلہ دیا جارہا ہے ےہاں حفظ قرآن مجید کا نظم ہے نیز عصری تعلیم بذریعہ انگریزی جماعت اول تا ششم دی جارہی ہے۔

نشان

شعبہ جات

تعدادمعلمین و ٹیچرس

تعداد طلباء

تعداد طلباءتکمیل تعلیم

1

نورانی قاعدہناظرہ

6

50

………

2

حفظ

2

9

………

جملہ

59

………

3

عصری تعلیم اول تا پنجم بذریعہ انگریزی

6

59