الحق سوسائٹی نے گزشتہ 20 سال سے گاؤں کی غریب لڑکیوں کے لئے مختصر مدتی فنی تربیت کے مراکزقائم کئے ہیں یہاں سے کئی لڑکیاں تربیت پاکر اپنا روزگا رآپ کمانے کے قابل بن رہی ہیں‘ موجودہ مراکز حسب ذیل ہیں۔ْ
نشان سلسلہ |
مقام مرکز |
تعداد انسٹرکٹر |
تعداد طالبات |
1 |
زگ زاگ وٹیلر نگ سنٹر‘ گجویل |
1 |
10 |
زگ زاگ وٹیلر نگ سنٹرکیسرا منڈل |
1 |
18 |
|
جملہ: |
2 |
28 |