دیہاتوں میں سوسائٹی کے زیر نگرانی الحمداللہ اب تک 125مساجد تعمیر ہو چکی ہیں ، آئندہ مساجد کی تعمیر کے لئے حصہ لینے والوں کےلئے بھی مواقع ہیں۔