
ملت کے دردمند مخلص اہل خیر حضرات و خواتین سے پرزوراپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنی زکوٰة، عطیات، صدقات وچرم قربانی و غیرہ کے ذریعہ سوسائٹی ہذا کا بھر پور تعاون فرمائیں۔ آپ اپنی متعلقہ رقومات ذمہ داران سوسائٹی کے پاس یا بالراست سوسائٹی ہذا کے دفتر میں یا سوسائٹی کے اکاؤنٹ نمبر052111100001875
IFSC Code:ANDB0000521
BranchCode: 0521
آندھرابینک برانچ،سعید آباد، حیدرآباد۔500059 میں بھی جمع کراسکتے ہیں۔
Account No:052111100001875
IFSC Code: ANDB0000521
Branch Code: 0521
مخلصانہ گزارش :
سوسائٹی آپ سے خواہش کرتی ہےکہ آپ دفتر سوسائٹی پر تشریف لاکر اسکی کار کردگی کا معائنہ فرمایں۔
بے حد و حساب اجر وثواب کمانے کے بہترین مواقع |
||
کفالت |
ماہانہ |
سالانہ |
برائے ایک دیہی دینی مدرسہ |
3,500 |
40,000 |
برائے فی طالب علم شعبہ حفظ یا عا لمیت معہ عصری تعلیم |
1,250 |
13,000 |